ٹرمپ عقب نشینی پر مجبور، آزادی پروجیکٹ معطل کرنے کا اعلان ٹرمپ نے ایران کے مقابلے میں عقب نشینی اختیار کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں آزادی پروجیکٹ منصوبے کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا Читать полностью...