ایرانی قوم جان دے سکتی ہے لیکن دشمن کے سامنے سر نہیں جھکا سکتی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قوم کے نام ایک پیغام میں ایران کے خلاف دشمن کی سازشوں اور اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم جان دے سکتی ہے لیکن دشمن کے سامنے کبھی سر نہیں جھکا سکتی۔