آبنائے ہرمز میں آمد و رفت صرف ایران کی اجازت سے ممکن ہوگی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی اہلکار نے آبنائے ہرمز میں ہر جہاز ایرانی مسلح افواج کی اجازت سے گزرے گا، جبکہ دشمن سے تعلق رکھنے والے کسی بھی بحری جہاز سے سختی سے نمٹا جائے گا۔