ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز میں داخلے سے روک دیا ایرانی بحریہ نے بحیرہ عمان میں امریکی بحری جہازوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر دشمن کو آبنائے ہرمز کے قریب آنے سے باز رکھا۔ Читать полностью...