ایران کی میزائل پیداوار میں اضافہ جبکہ اسرائیلی دفاعی ذخائر پر دباؤ بڑھا ہے، صہیونی میڈیا صہیونی اخبار نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد ایران کی میزائل پیداوار کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اسرائیل کے دفاعی ذخائر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ Читать полностью...