پینٹاگون میں کشیدگی بڑھ گئی، امریکی وزیر دفاع تنہائی کا شکار، برطانوی اخبار برطانوی اخبار کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگسٹ نے درجنوں سینئر افسران کو بغیر معقول وجہ کے برطرف کیا، جس سے پینٹاگون میں شدید بے چینی اور اندرونی انتشار پیدا ہوگیا ہے۔ Читать полностью...