حزب اللہ کا صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل اور مارٹر حملہ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے علاقے البیاض میں صہیونی فوج کے اجتماع پر میزائل اور توپ خانے سے حملہ کیا گیا جو کامیاب رہا۔ Читать полностью...