غزہ کے امدادی قافلے کو روکنا عالمی دہشت گردی ہے، جنرل قاآنی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے جانے والے امدادی بحری قافلے کو قبضے میں لینا بین الاقوامی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔ Читать полностью...