ایران مخالف قرارداد میں بحران کی اصل وجوہات کو نظر انداز کیا گیا ہے، روس اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف قرارداد کے مسودے میں بحران کی اصل وجوہات کو نظر انداز کیا گیا ہے اس لیے روس ایسے مسودے کی حمایت نہیں کرے گا۔ Читать полностью...