ایران کی بحریہ نے ہماری 3 جنگی کشتیوں پر حملہ کیا، مگر جنگ بندی برقرار ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا کہ ایرانی بحریہ نے مختلف جنگی ہتھیاروں کے ذریعے تین امریکی ڈسٹرائرز کو نشانہ بنایا، تاہم انہوں نے دعوی کیا کہ جنگ بندی اب بھی قائم ہے۔