شام: حرم حضرت زینبؑ کے امام جماعت کی شہادت، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی دہشت گرد تنظیم داعش نے اعلان کیا ہے کہ شیخ فرحان المنصور کو ان کی گاڑی میں نصب دستی بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ Читать полностью...