فضائی حدود کسی جارحانہ حملے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی عرب سعودی عرب نے کہا ہے کہ ریاض خطے میں کشیدگی کم کرنا چاہتا ہے اور امریکہ و ایران جنگ روکنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ Читать полностью...