ایران اور امریکہ کے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان، امریکی اخبار
امریکی اخبار کے مطابق تہران اور واشنگٹن ممکنہ طور پر اگلے ہفتے کے آغاز میں اسلام آباد میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور شروع کریں گے، جبکہ دونوں 14 نکاتی مفاہمتی دستاویز تیار کر رہے ہیں۔