وطن سے غداری کرنے والوں کو قانون کے مطابق کڑی سزا دیں گے، ایرانی چیف جسٹس ایرانی چیف جسٹس محسنی اژهای نے کہا کہ عدلیہ شریعت، قانون اور انصاف کے دائرے میں رہتے ہوئے غدار عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے گی۔ Читать полностью...