غرب اردن میں حزب اللہ کے فائبر ڈرون کا تجربہ منتقل ہوسکتا ہے، صہیونی خوفزدہ صہیونی میڈیا نے خبردار کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کامیاب ڈرون حملے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے لیے نمونہ بن سکتے ہیں۔ Читать полностью...