جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے 24 گھنٹوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حزب اللہ کے حملوں میں 7 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں جن میں ایک کی حالت نازک ہے۔ Читать полностью...