جرمنی سے جنگ ہوئی تو پورے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، روس کا انتباہ روسی عہدیدار نے خبردار کیا کہ روس-جرمنی جنگ کی صورت میں جرمن صنعت مکمل طور پر برباد اور یورپی تہذیب کے وجود کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔ Читать полностью...