غزہ، خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے کی شہادت کی تصدیق+تصاویر/ویڈیوز صہیونی حملے میں شدید زخمی ہونے والا عزام خلیل الحیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا، فلسطینی میڈیا نے جنازے کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔ Читать полностью...