غزہ پر صہیونی فوج کا حملہ؛ حماس کے رہنما کا بیٹا بھی زخمیوں میں شامل غزہ کے محلہ الدراج پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ بھی شامل ہیں۔ Читать полностью...