جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے 17 حملے حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں اور نقل و حرکت پر 17 کارروائیاں کی گئیں۔ Читать полностью...