حزب اللہ کے ایک ڈرون نے اسرائیلی فوج میں کھلبلی مچا دی، 12 اہلکار زخمی عبری ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ایک ڈرون حملے میں شمالی فلسطین کے علاقے میں کم از کم 12 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ Читать полностью...