ایرانی وزیر خارجہ کا اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ، ہمسایہ ممالک سے قریبی رابطوں پر زور سید عباس عراقچی نے کہا کہ ان کے دورۂ پاکستان، عمان اور روس کا مقصد دوطرفہ مسائل پر قریبی ہم آہنگی اور خطے کی حالیہ تبدیلیوں پر مشاورت ہے۔ Читать полностью...