نتن یاہو نے ٹرمپ کے ساتھ کھیل کھیلا، سابق اسرائیلی عہدے دار کا اعتراف سابق اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ نتن یاہو نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کے لیے غلط معلومات فراہم کیں اور فریب دیا لیکن ٹرمپ کے لئے اس کا اعتراف مشکل ہے۔ Читать полностью...