آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے کنٹرول میں ہے، قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایران کے کنٹرول میں ہے اور اس اہم گزرگاہ میں ہونے والی ہر نقل و حرکت ایران کی نگرانی میں ہے۔ Читать полностью...