عراقی مزاحمتی تحریک کی امریکہ سے سکیورٹی معاہدہ فوری ختم کرنے کی اپیل عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء نے امریکی فضائی حملے میں عراقی فوجیوں کی شہادت کے بعد بغداد حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ فوری طور پر منسوخ کرے۔ Читать полностью...