ایرانی میزائلوں کی بارش؛ 40 منٹ کے اندر 4 مرحلوں میں اسرائیل پر شدید حملے ایران نے ایک غیر معمولی کارروائی میں محض 40 منٹ کے دوران چار مرحلوں میں اسرائیل پر میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں حیفا کے قریب واقع اہم بجلی گھر نشانہ بن گیا۔ Читать полностью...