امریکہ کی تجویز پر ایران کا ردعمل، مذاکرات کے لیے اپنی شرائط پیش کردیں ایرانی اعلی سیاسی و سکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ تہران اس وقت تک مذاکرات نہیں کرے گا جب تک اس کی طے کردہ شرائط پوری نہیں ہوتیں۔ Читать полностью...