37 ویں لہر "یا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام" میں میزائل، ڈرون داغے گئے ہیں، پاسداران انقلاب سپاہ پاسداران نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق4 کے 37ویں مرحلے میں قدر، خیبر شکن اور عماد میزائلوں سے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ Читать полностью...