ایران پر حملے کے لیے استعمال ہونے والا ہر فوجی اڈہ ہمارا ہدف ہوگا، ایرانی صدر کی شہباز شریف سے گفتگو ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جو بھی فوجی اڈہ ایران پر حملے کے لیے استعمال ہوگا، وہ ایران کے لیے جائز ہدف ہوگا۔ Читать полностью...