حزب اللہ کا حیفا بحری اڈے اور نہاریا پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ حزب اللہ لبنان نے آج صبح دو بار صہیونی شہر نہاریا کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا اور حیفا بحری اڈے پر میزائل حملہ کیا۔ Читать полностью...