جب تک جارحیت جاری ہے دشمن پر حملے بھی جاری رہیں گے، ایرانی چیف جسٹس ایرانی چیف جسٹس نے کہا کہ شواہد موجود ہے کہ خطے کے بعض ممالک کے کچھ علاقے دشمن کے کنٹرول میں ہیں اور ان پر حملہ مسلسل جاری رہے گا۔ Читать полностью...