ایرانی صدر کا ہسپتالوں کا دورہ، زخمیوں کی عیادت صدر پزشکیان نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی اور علاج کی سہولتیں بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ Читать полностью...