200 سے زائد امریکی و اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، سپاہ پاسداران سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ کے منصوبہ سازوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے۔ آئندہ مراحل میں مزید جدید اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کیے جائیں گے۔ Читать полностью...