خطے کے ممالک ہم پر نہیں امریکا اور اسرائیل پر غصہ کریں، عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خطے کے ممالک ہم پر نہیں امریکا اور اسرائیل پر غصہ کریں۔ یہ جنگ امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ہم پر مسلط کی گئی ہے۔ Читать полностью...