اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، پاکستانی وزیر دفاع
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ صہیونیت نے ایک صدی سے دنیا کے معاشی نظام کو اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ہے۔ بڑی طاقتیں جوہری طاقت کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔