سفارت خانے کو نشانہ بناؤ گے، تو ہم بھی تمہارے سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے، جنرل شکارچی ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اگر صہیونی حکومت نے لبنان میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنایا تو ہم ان کے تمام سفارت خانوں کو نشانہ بنائیں گے۔ Читать полностью...