آخری سانس تک اپنے مظلوم بچوں کے خون کا انتقام لیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر انہوں نے کہا کہ جب تک سرزمین ایران میں ایسی سربلند اور بہادر مائیں موجود ہیں، شہید رہبر انقلاب کی راہ، وطن فروش، خائن اور درانداز دشمن پر فتحیاب رہے گی۔ Читать полностью...