ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی کارروائیوں پر روس کا شدید ردعمل ترجمان وزارت خارجہ نے ایران پر امریکہ اور صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ایشیا میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کا عزم ظاہر کیا۔ Читать полностью...