طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، ایران پر امریکی اور صہیونی جارحیت کے خلاف چین کا موقف وانگ یی نے اسرائیلی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران پر حملے کی مخالفت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ Читать полностью...