دفاع وطن کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، جنرل موسوی سپاہ کی فضائیہ کے سربراہ نے ایرانی قوم کو یقین دلایا ہے کہ سپاہ کی فضائیہ پوری لگن اور مکمل عزم کے ساتھ وطنِ عزیز کا دفاع کرے گی۔ Читать полностью...