آیت اللہ سیستانی کی ایران پر حملوں کی شدید مذمت: علاقے اور دنیا کے لیے خطرناک نتائج کی وارننگ آیت اللہ العظمی سیستانی نے ایران پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری جنگ بندی اور جوہری تنازع کے پرامن حل کا مطالبہ کیا۔ Читать полностью...