ہماری صبر کی بھی کوئی حد ہے، صہیونی ریاست تمام حدیں پار کر چکی ہے، شیخ نعیم قاسم
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنانی حکومت کا مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ ایک بڑی غلطی ہے اور مزاحمت پوری طاقت سے اس فیصلے کی مخالفت کرے گی اور کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گی۔