جنگ کا پانچواں روز؛ ایران کے میزائل حملے، علیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے تباہ
جنگ کے پانچویں روز صورتحال نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ ایران نے ’’وعدہ صادق 4‘‘ کے تحت کارروائیاں کرتے ہوئے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا اور اسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے واضح پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔