ایران پر حملہ ہوا تو ہم پر حملہ سمجھا جائے گا، حزب اللہ کا دوٹوک اعلان حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی جارحیت کو وہ اپنے خلاف حملہ تصور کرے گی۔ Читать полностью...