ایرانی سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار، اسلحہ برآمد ایرانی فورسز نے دہشت گرد تکفیری نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کی جس میں 3 شرپسند ہلاک اور 8 گرفتار ہوئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ Читать полностью...