جنرل حسینی صابرین اسپیشل فورس کے کمانڈر مقرر سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے بریگیڈیئر جنرل سید محمد حسینی کو صابرین اسپیشل فورس بریگیڈ کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔ Читать полностью...