پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناو کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رہنی چاہیئے، ایرانی سفیر ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اس کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ Читать полностью...