شام میں سیکورٹی چوکی پر داعش کا خونین حملہ، چار اہلکار ہلاک شام کے شمال مشرقی شہر رقہ میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ Читать полностью...