وزارت عظمی کی نامزدگی سے دستبردار نہیں ہوں گا، نوری المالکی عراق میں وزارت عظمی کے امیدوار نوری المالکی نے وزارت عظمی کی دوڑ سے خارج ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔ Читать полностью...