ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال اور ایران۔امریکہ جوہری مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا۔ Читать полностью...